اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا بھگتنا پڑا۔۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے ماحولیاتی تبدیلیوں میں کم حصہ ڈالنے کے باوجود سب سے زیادہ نقصان اُٹھانے وال...