
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
0

نریندر مودی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہر طرف امن و خوشحالی ہو، مہربانی اور بھائی چارے کی اچھائیاں ہمیشہ غالب رہیں۔ اپنے ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے عید میلاد النبی مبارک بھی کہا
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]