حیدرآباد میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے زیر اہتمام کرائے گئے سیمینار میں فقہا اور علما نے کہا ہے کہ کسی عورت کے لئے محرم کے بغیرسفرحج کرنا جائز نہیں ہے۔
0

حیدرآباد میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے زیر اہتمام کرائے گئے سیمینار میں فقہا اور علما نے کہا ہے کہ کسی عورت کے لئے محرم کے بغیرسفرحج کرنا جائز نہیں ہے۔
سعودی عرب میں حج کے لئے عورت کے ساتھ محرم ہونے کی پابندی ختم کئے جانے کے بعد حج کمیٹی آف انڈیا نے بھی یہ پابندی اٹھا لی تھی اور 2018 سے اب تک تین ہزار پانچ سو خواتین فریضہ حج ادا کرچکی ہیں۔
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]